پنجاب

راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا میں ایک ڈمپر الٹ گیا فوری طور پر ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچا دیا گیا

*ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ پنجاب*
*ضلع راولپنڈی*
*(ریسکیو1122راولپنڈی)*

*شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ،*
*پریس ریلیز:*
*تاریخ: 03 دسمبر ، 2025*

*ٹیکرز*

راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا میں ایک ڈمپر الٹ گیا فوری طور پر ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچا دیا گیا،

ابتدائی معلومات کے مطابق دو افراد کے ڈمپر کے نیچے دبنے کا خدشہ ہے،

03 ایمرجنسی سروس گاڑیاں اور 8 ریسکیو اہلکاروں امدادی کارروائیوں میں مصروف،

حادثہ ماڈل ٹاؤن واہ کینٹ کے قریب پیش آیا،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You