پنجاب

ڈیرہ غازی خان استحکام پاکستان پارٹی کے ضلعی صدر لیبر ونگ سابق ڈسٹرکٹ چیئرمین لیبر اینڈ ہیومن

ڈیرہ غازی خان استحکام پاکستان پارٹی کے ضلعی صدر لیبر ونگ سابق ڈسٹرکٹ چیئرمین لیبر اینڈ ہیومن ریسورس پی ایف سی ڈپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی خان عامر محمود قریشی نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے یہ واضح ہوگیا ہے کہ استحکام پاکستان ملک کی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھرے گی اور صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کی خدمات اور ملک و قوم کی ترقی کے لیے کام کر رہے ہیں اس بات یہ ثابت ہو گیا ہے کہ عبدالعلیم خان پاکستان کے سب سے بڑے اور مقبول ترین لیڈر ہیں عامر محمود قریشی نے مزید کہا کہ عبدالعلیم خان پارٹی کے عہدے داروں اور ورکرز سے ملاقات بھی کرتے ہیں اور انکے مسائل حل کرنے میں ہر ممکن کوشش کرتے ہیں عبدالعلیم خان نے کبھی بھی کسی عہدے دار کو یہ محسوس ہی نہیں ہونے دیا کہ وہ پارٹی کے لیڈر ہیں بلکہ اس طرح ملاقات کرتے ہیں جیسا کہ دوست گپ شپ کررہے ہوں آخر میں کہا کہ عید کے بعد رانا نذیر احمد خان صوبائی صدر اور جنرل سیکریٹری شعیب صدیقی صاحب سید رفاقت علی گیلانی صدر استحکام پاکستان پارٹی ساوتھ پنجاب ملتان میں ساوتھ پنجاب کے سیکرٹریٹ کا افتتاح بھی کریں گے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You