اہم خبریںجہلم

ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں ڈی ایس پی ٹریفک جہلم کےٹرانسفر کے موقع پر الوداعی

ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں ڈی ایس پی ٹریفک جہلم کےٹرانسفر کے موقع پر الوداعی تقریب کا انعقاد

تفصیلات کے مطابق:
کامران ممتاز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی زیر صدارت ڈی پی او آفس جہلم میں محمد اکرم گوندل ڈی ایس پی ٹریفک جہلم کے ٹرانسفر ہونے پر الوداعی پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سعد آفریدی اے ایس پی اور انچارج برانچز ڈی پی او آفس نے شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے ٹرانسفر ہونے والے ڈی ایس پی محمد اکرم گوندل کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا اور ان کی خدمات کو سراہا اور مزید کہا کہ ٹرانسفر پوسٹنگ نوکری کا حصہ ہیں آپ اپنا کام مزید دلجمعی سے کریں اور مزید ترقی حاصل کریں۔

تقریب کے اختتام پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم اور انچارج برانچز نے ٹرانسفر ہونے والے ڈی ایس پی کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You