اہم خبریںجہلم

کامران ممتاز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی زیر قیادت جہلم پولیس کا اشتہاری ملزمان کے خلاف

کامران ممتاز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی زیر قیادت جہلم پولیس کا اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 217/19 مورخہ 2019_09_28 میں ملوث اشتہاری ملزم عبدالرشید ولد محمد قدیر ساکن دھمیال سوہاوہ کو جدید سائنٹیفک طریقہ کار اور ہیومین انٹیلیجنس ریسورسز کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

ملزم پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You