سوہاوہ

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، پتنگ بازی جیسے خونی کھیل میں ملوث ملزم گرفتار، کیمیکل ڈوریں

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، پتنگ بازی جیسے خونی کھیل میں ملوث ملزم گرفتار، کیمیکل ڈوریں برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے 12 عدد چھوٹی بڑی مختلف رنگوں کی کیمیکل خونی ڈوریں برآمد کر لیں،

ملزم کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں مقدمہ درج،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، پتنگ بازی اور خونی ڈور کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You