اہم خبریںپاکستان

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز کی بیرون ملک روانگی

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز کی بیرون ملک روانگی۔

جسٹس منیب اختر ہفتہ کو قائم قام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کے غیر ملکی دورے کے سبب جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق جسٹس منیب اختر ہفتہ کو قائم قام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔حلف برداری تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز اور سینئر وکلا بھی شرکت کریں گے، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ ججز بلاک میں دن ساڑھے 10 بجے ہوگی۔ذرائع کے مطابق جسٹس یحیی آفریدی جسٹس منیب اختر سے حلف لیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You