پاکستان
چیف الیکشن کمشنر اسلام اباد کو رہنما تحریک انصاف عبدالحسیب نے وزیراعظم شہباز شریف کی نا اہلی

چیف الیکشن کمشنر اسلام اباد کو رہنما تحریک انصاف عبدالحسیب نے وزیراعظم شہباز شریف کی نا اہلی کی درخواست دائر کر دی شہری کا موقف ہے کہ اشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں کرپشن اور چنیوٹ میں عوام کے ٹیکس کے پیسے سے پل تعمیر کرایا اور ذاتی مفادات میں عوام کا پیسہ ضائع کیا رہنما تحریک انصاف عبدالحسیب کا کہنا ہے
کہ تفصیلات نیب کے پاس موجود ہیں جس حلقے میں وزیراعظم شہباز شریف الیکشن لڑا اس حلقہ این اے 123 میں نا اہل کروانے کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے جس میںں رہنما تحریک انصاف عبدالحسیب نے موقف بیان کیا الیکشن کمیشن نامزدگی فارم کے سیرل نمبر ایک کے سب ایکشن نمبر ایک اور سیریل نمبر دو کے سب سیکشن نمبر دو کے تحت یہ رکنیت معطل کی جائے




