پنجاب

چکوال : ایڈیشنل کمشنر ریونیو راولپنڈی ڈویژن محترمہ کنزہ مرتضے نے ریونیو نگرانی برخلاف

چکوال : ایڈیشنل کمشنر ریونیو راولپنڈی ڈویژن محترمہ کنزہ مرتضے نے ریونیو نگرانی برخلاف حکم14دسمبر 2020 (ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راولپنڈی) بعنوان مقدمہ کامران اقبال بنام نوید اختر پٹواری PCBL کی سماعت کی۔

تفصیلات کے مطابق
سماعت مکمل ہونے کے بعد مقدمے کو نمٹاتے ہوئے ریونیو نگرانی منظور کرلی ۔
اپیلنٹ کامران اقبال کی جانب سے نوجوان قانون دان چوہدری مدثر حسن ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے ریونیو نگرانی کی پیروی کی- اور ڈپٹی کمشنر ریونیو راولپنڈی کے حکم میں قانونی نقائص اور کمزوریوں کی طرف نشاندہی کی- جس سے اتفاق کرتے ہوئے معزز عدالت نے ریونیو نگرانی زیر دفعہ 164لینڈ ریونیو ایکٹ 1967منظور کرلی ۔

چکوال : (بیورورپورٹ)

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You