جہلم

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کی احسن کاروائی، ملزمان گرفتار، مقدمات درج

14 اگست کے موقع پر تیز رفتاری سے ون ویلنگ کرنے والے 02 ملزمان کے خلاف ایکشن

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کی احسن کاروائی، ملزمان گرفتار، مقدمات درج

سٹی پولیس نے غفلت لاپرواہی اور ون ویلنگ کرنے والے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان مین روڈ پر موٹر سائیکل غفلت لاپرواہی، تیز رفتاری اور ون ویلنگ کرتے ہوئے گرفتار ہوئے،

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

ون ویلنگ اور غفلت لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنا ایک جرم ہے جو حادث کا سبب بن سکتا ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

شہری خصوصاً والدین اپنے بچوں کو ون ویلنگ جیسے خطرناک کھیل سے حوصلہ شکنی کریں، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You