جہلم
14 اگست کے موقع پر تیز رفتاری سے ون ویلنگ کرنے والےملزمان کے خلاف ایس ایچ او دینہ اور ٹیم

14 اگست کے موقع پر تیز رفتاری سے ون ویلنگ کرنے والےملزمان کے خلاف ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کی احسن کاروائی، ملزمان گرفتار، مقدمات درج
دینہ پولیس نے غفلت لاپرواہی اور ون ویلنگ کرنے والے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا،
ملزمان مین روڈ پر موٹر سائیکل غفلت لاپرواہی، تیز رفتاری اور ون ویلنگ کرتے ہوئے گرفتار ہوئے،
ملزمان کے خلاف تھانہ دینہ میں الگ الگ مقدمات درج،
ون ویلنگ اور غفلت لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنا ایک جرم ہے جو حادث کا سبب بن سکتا ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
شہری خصوصاً والدین اپنے بچوں کو ون ویلنگ جیسے خطرناک کھیل سے حوصلہ شکنی کریں، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو



