انٹرنیشنلاہم خبریں

پی ڈی ایم کا جلسہ ٹھس اور بیاینہ پھُس ہوچکا: فردوس عاشق اعوان

لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جعلی راجکماری لندن ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد بتائے بیرون ملک 76 جائیدادیں کس کی ہیں، پی ڈی ایم کا جلسہ ٹھس اور بیاینہ پھُس ہوچکا، اس سے زیادہ لوگ تو سہولت بازاروں میں ہوتے ہیں۔

معاونِ خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے فری ہینڈ اور بغیر کسی رکاوٹ کے پی ڈی ایم کا جھوٹ کی گردان پر مبنی رونا دھونا تو ہوگیا لیکن 11 جماعتوں نے مل کر جتنے لوگ اکٹھے کئے اس سے کہیں زیادہ تعداد میں لوگ بزدار حکومت کی جانب سے لگائے گئے سہولت بازاروں میں موجود ہوتے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You