اہم خبریںپاکستان

پی ٹی آئی اس وقت کمزور ہوئی تو ملک بھیڑیوں کے ہاتھ لگ جائیگا: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اس وقت اگر پی ٹی آئی کمزور ہوئی تو ملک بھیڑیوں کے ہاتھ لگ جائیگا۔

چوہدری فواد حسین نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ اگر جے یو آئی جیسی شدت پسند جماعتیں پی ٹی ائی کا متبادل ہیں تو واقعی سوچنا ہوگا ، پی ٹی ائی کی لیڈرشپ اور کارکنان اس صورتحال میں ذاتی اختلافات کو پس پشت ڈالیں۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنان عمران خان کی قیادت میں خود کو منظم کریں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You