پنجاب

پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری عمرایوب خان کے والد محترم گوہر ایوب خان انتقال

پاکستان کے سابقہ وزیر خارجہ چیف مارشل جنرل ایوب خان کے جانشین اور پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری عمرایوب خان کے والد محترم گوہر ایوب خان انتقال کرگئے ،

گوہرایوب خان ایک کامیاب سیاست دان تھا اور کئے اھم وفاقی عہدوں پر رہ رہ چکے تھیں کل طبیعت کی معمولی ناسازی کی وجہ سے دل کا دورہِ پڑا اور وہ مرحوم کیلے موت کا ذریعہ بنا کل شام آبائ گاؤں ریحانہ میں نماز جنازہ کے بعد دفن کیاگیا جنازہ سیاسی وسماجی لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی

رپورٹ : سید یوسف شاہ بی بی سی اسلام آباد

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You