اہم خبریںپاکستان

پی ٹی آئی کا 22 اگست کو جلسہ بارے اجلاس، تیاریوں کا جائزہ لیا گیا

22 اگست کو اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریوں بارے خیبرپختونخوا ہاؤس میں اہم اجلاس ہوا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیکرٹری جنرل عمر ایوب، رؤف حسن و دیگر بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوئے، شیخ وقاص اکرم اور پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کے اراکین بھی اجلاس میں موجود تھے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اجلاس میں جلسے کے انعقاد کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You