اہم خبریںپاکستان

پی او آر کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین کے قیام میں ایک سال کی توسیع

پی او آر کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین کے قیام میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی۔

افغان مہاجرین کے پی او آر کارڈ کی یکم جولائی سے 30 جون 2025 تک توسیع کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں 380 غیر قانونی گیسٹ ہاؤسز، افغان باشندے رہائش پذیر ہیں: نبیل گبول

ایسے افغان مہاجرین جن کے پاس نادرا کے پی او آر کارڈ ہیں صرف ان کو توسیع دی گئی، اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You