اہم خبریںپاکستان

پوری قوم اپنی افواجِ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔جمیلہ پراچہ

پوری قوم اپنی افواجِ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔جمیلہ پراچہ

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں افواج پاکستان نے لازوال قربانیاں دی ہیں۔رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواہ

کوہاٹ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواہ ایم پی اے جمیلہ پراچہ نے کہا کہ افواج پاکستان نے ہمیشہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں اور دے رہے ہیں جو قابل تعریف ہے انہوں نے کہا کہ افواج پاکستان پر تنقید کرنے والے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں اقتدار کی ہوس میں ریاست کو نقصان پہنچانے والے ملک دشمن کے ایجنڈے کو پروان چڑھا رہے ہیں پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواہ ایم پی اے جمیلہ پراچہ نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ عوام اپنی افواج ملک کی سلامتی کے اداروں پاکستان کے استحکام اور امن کے ساتھ کھڑی ہے افواج پاکستان کے فرض شناس جانباز پاکستانی عوام کی دعاؤں کے طلبگار ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You