اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادن خان : پاکستان جاگو تحریک جہلم کے مرکزی آفس کھیوڑہ میں جشن آزادی کی تقریب

پنڈدادن خان : پاکستان جاگو تحریک جہلم کے مرکزی آفس کھیوڑہ میں جشن آزادی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا

جس میں صدر جہلم و ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی وقارحسین کھوکھر,جنرل سیکرٹری ضلع جہلم سید عامرشیرازی,صدر کھیوڑہ سٹی و سیکرٹری اطلاعات ضلع جہلم سہیل محمود پراچہ,ایڈیشنل جنرل سیکرٹری جہلم ملک علی زین,ناٸب صدر کھیوڑہ سٹی سید عادل شاہ بخاری,چوھدری ناصر علی کھیوڑہ, ملک جاوید سابقہ ناظم یونین کونسل احمدآباد نے شرکت کی۔
ملک علی زین کو ایڈیشنل جنرل
سیکرٹری ضلع جہلم کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ملک علی زین Msc Biotechnology پاس ہیں اور تعلیم یافتہ ایک باشعور نوجوان ہیں امید ہے وہ اپنی ذمے داریاں احسن طریقے سے نبھاٸیں گے۔تمام شرکاء نے قاٸداعظم اور علامہ اقبال کے نظریات پر بحث کی جن کو اپنا کر پاکستان کو ایک فلاحی ریاست بنایا جاسکتا ہے۔موجودہ سیاسی و معاشی بحران کو بھی جاگو تحریک کے منشور کے مطابق ختم کیا جاسکتا ہے۔

رپورٹ : عمران حیدرببلی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You