اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادنخان کا جہاں پر 75 واں یوم آزادی انتہائی جوش وخروش سے منایا جا رہا ھے

پنڈدادنخان کا جہاں پر 75 واں یوم آزادی انتہائی جوش وخروش سے منایا جا رہا ھے پنڈدادنخان کے مختلف مقامات پر آذادی کے حوالے سے تقریبات کا انعقاد کیا گیا آغاز پنڈدادنخان میں قاٸد اعظم محمد علی جناح کے دیرینہ ساتھی راجہ غضنفر علی خان کے مقبرہ پر پرچم کشائی اور وطن عزیز کی ترقی و سلامتی کے لئے خصوصی دعاؤں سے کیا گیا ۔۔۔۔۔

ملک بھر کی طرح پنڈدادنخان میں بھی75 واں یوم آزادی انتہائی جوش وخروش سے منایا جا گیا اور اس موقع پر خصوصی تقریبات کا بھی انعقاد کیا گیا ھے تقریب کا باقاعدہ آغاز پنڈدادنخان میں قاٸد اعظم محمد علی جناح کے دیرینہ ساتھی راجہ غضنفر علیخان کے مقبرے پر پرچم کشائی سے کیا گیا جہاں پر اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان ملک نور زمان نے پرچم کشاٸی کی اور راجہ غضنفر علیخان کی قبر پر پھول چڑھاٸے اور عرض پاک کی ترقی و سلامتی کیلٸے دعا کی گٸی

دوسری جانب جلالپورشریف میں زیب سجادہ آستانہ عالیہ جلالپورشریف پیر سید تنویر حیدر المعروف چن جی سرکار کے نام سے منصوب دی ارقم سکول چن جی کیمپس کی جانب سے بھی یوم آزادی کی تقریب منعقد کی گٸی جس میں ننھے طلبہ و طالبات نے ملی نغموں پر پرفامس کرکےسماں باندھ دیا جبکہ.یونین کونسل۔جلالپورشریف۔رورل ہیلتھ سنٹر جلالپورشریف۔ تھانہ جلالپورشریف کی بلڈنگ قومی پرچم سے ھی محروم نظر آٸی تاہم منعقدہ تقاریب کے شرکاء نے
یوم آزادی کے موقع پر اس بات کے عزم کا اظہار کیا کہ وطن عزیز کی خاطر ہم ہر قسم کی قربانی دینے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں ۔

رپورٹ : عمران حیدرببلی پنڈدادن خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You