
راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، رابری معہ قتل کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر مجرم ظہیر احمد عباسی کو سزائے موت معہ 05لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی گئی،
مجرم کو ڈکیتی اور مال مسروقہ کی برآمدگی پر 12سال قید اور 02لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی گئی،
مجرم کو سزا معزز عدالت کے جج محمد افضل مجوکہ ASJنے سنائی،
مجرم نے گنجمنڈی کے علاقہ دلگراں میں نجی بینک میں رابری کے دوران فائرنگ کرکے سیکورٹی گارڈ کو قتل کردیاتھا
گنجمنڈی پولیس نے مجرم کو گرفتارکرکے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جس پر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،
مجرم کو قرار واقعی سزا ملنا قانون اورانصاف کی فتح ہے، سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری
رپورٹ : افتخار خٹک سے



