اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادن خان : ضلع جہلم کے نوجوان صحافی علی حسن اعوان کو یونگ جرنلسٹ ایسوسی

پنڈدادن خان : ضلع جہلم کے نوجوان صحافی علی حسن اعوان کو یونگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن پاکستان کونسل کی رکنیت حاصل

عوامی۔سماجی سیاسی حلقوں کی مبارک باد۔ مزید معلومات کے مطابق علی حسن اعوان ایک جرات مندانہ صحافی ہیں اور جہلم ہی نہیں بلکہ پورے پنجاب میں ایک اچھے نام سے جانے جاتے ہیں۔علی حسن اعوان نے میڈیا سے گفتگو کہ دوران اور بالخصوص نیوز فار یو کہ صحافی عمران حیدر ببلی سے گفتگو کہ دوران بتایا کہ میں میڈیا نمائیندوں کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے مبارک باد دی اور ساتھ ہی ساتھ اُن کا کہنا تھا کہ میڈیا کو ہر قسم کی آزادی ہونی چاہئے تاکہ میڈیا سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ ثابت کرنے میں قانونی اداروں کی مدر کر سکے اور اپنے فرائض بھی اچھے طریقہ سہ نبھا سکے۔ میڈیا کے اندر موجود کالی بھیڑوں اور بلیک میلر حضرات کو قطعاً میڈیا نمائندہ نہیں کہا جا سکتا وہ معاشرہ کا ناسور ہوتے ہیں اور میڈیا کو ایسے افراد سے پاک کرنا ہو گا۔آخر میں علی حسن اعوان نے یونگ جرنلسٹ ایسوسی کہ صدر یوسف خان۔جنرل سیکرٹری ملک زبیر اعوان۔سیکرٹری اطلاعات نوابزادہ شاہ علی اور سونیا عدنان ستی سیکریٹری فنانس کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا اور یونگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا ممبر بنایا۔

رپورٹ : عمران حیدر ببلی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You