پنڈدادنخان : ظلم کی انتہا مریضہ ضعیف العمر ماں کو دھکے دے کر گھر سے نکال دیا
پنڈدادنخان : ظلم کی انتہا مریضہ ضعیف العمر ماں کو دھکے دے کر گھر سے نکال دیا
اپنوں کے عتاب کا شکار معمر خاتون دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور تھانے والے بھی مجھے انصاف فراہم کرنے میں بے بس ہیں سوتیلا بیٹا محبوب لاھور اینٹی کرپشن دفتر میں کلاس فور کا ملازم ھے اور اپنے افسران سے تھانے فون کرواتا ھے
سوتیلے بیٹوں نے کمروں کے تالے توڑ کے میرا قیمتی سامان نکال لیا ھے تھانےگئے 15 پر کال کی مگر کوئی پولیس اہلکار موقع پر نہ آیا
جبکہ گزشتہ روز پولیس اسی سوتیلے بیٹے کی درخواست پر میرے خلاف ایکشن میں آٸی اور فوراً گاوں پہنچ گٸی معمر خاتون صاحب نور کی رو رو کر انصاف کی دہائی میرے سوتیلے بیٹے اپنے باپ کے بھی نافرمان تھے اور اب مجھے جان سے مارنا چاہتے ہیں وزیر اعلی پنجاب،آئی جی پنجاب اور ڈی پی او جہلم مجھے تحفظ اور انصاف فراہم کرے—————————
پنڈدادنخان رپورٹ۔۔عمران حیدرببلی۔



