اے میرے ھم وطنوں ۔۔۔۔!!

اے میرے ھم وطنوں ۔۔۔۔!!
خدا کیلئے اپنا ایمان بچاؤ جب ان سب سیاستدانوں کا مکمل پردہ ہٹے گا تو کہیں کے نہیں رہیں گے۔ اسی لیئے دینِ اسلام نے جذبات میں بہکنے کو منع کیا ھے۔ یہ سب کے سب قادیانی اور یہودیوں کے آلہ کار ہیں ان میں عمران خان کا تو خون بھی قادیانی کا ھے اور یہودیوں سے لت پت بھی ھے۔ کوئی ایک بھی رہبر و رہنما صحیح اور دیندار نہیں۔ پاکستان بری طرح انکے شکنجے میں پھنس چکا ھے۔ اللہ تعالیٰ غیب سے ہی انقلاب کا معاملہ بنا دے تو پاکستان پاکستان رھے گا بصورت یہ سب کے سب سیاستدان اس سر زمین کو کافرستان بناکے ہی چھوڑیں گے۔ اس سرکش منافق قوم کو بھی اپنی سزا بھگتنے کیلئے ابھی بار بار اللہ کی پکڑ میں آنا ھے کہیں سیلاب کہیں زلزلے اور کہیں آفتیں اترنے کیلئے بے چین ہیں۔ابھی بھی وقت ھے واپس ان سے جان چھڑائیں اور صراط الستقیم پر چل دیں اور زیادہ سے زیادہ توبہ استغفار شروع کردیں یہی وقت ھے بیداری کا ورنہ بربادی و تباھی تمہارا مقدر بن جائیگی۔ یاد رکھو تم ھو یا نہ ھو پاکستان انشاءاللہ ہمیشہ رھے گا کیونکہ اس خطے کی حفاظت اللہ اور اسکے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم خود کررھے ہیں۔۔۔۔۔!!
جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی



