اہم خبریںپاکستان

پنجاب حکومت نے عیدالفطر کے لئے 6 تعطیلات کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، پنجاب میں عید کی چھٹیاں 22 مئی سے 27 مئی تک ہوں گی۔

پنجاب حکومت کے مطابق عید کی چھٹیوں کے حوالے سے وفاقی حکومت کے نوٹی فکیشن کو فالو کیا گیا، چیف سیکرٹری کی منظوری کے بعد عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جبکہ عید کی چھٹیوں کے دوران تفریحی پارکس اور سینما ہالز بند رکھے جائیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You