اہم خبریںپاکستان

پشاور اور ایبٹ آباد سیشن کورٹس میں سیکنڈ شفٹ میں عدالتیں شروع کرنےکا فیصلہ۔

پشاور اور ایبٹ آباد سیشن کورٹس میں سیکنڈ شفٹ میں عدالتیں شروع کرنےکا فیصلہ۔

سیکنڈ شفٹ میں عدالتیں دوپہر ڈھائی بجے سے شام ساڑھے 5 بجے تک سول ، رینٹ اور فیملی کیسز سنیں گی۔

پشاور(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پشاور اور ایبٹ آباد میں سیکنڈ شفٹ میں عدالتیں شروع کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے پشاور ہائیکورٹ نے پشاور اور ایبٹ آباد کےجوڈیشل افسران کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔پشاور اور ایبٹ آباد سیشن کورٹس میں اب سیکنڈ شفٹ میں بھی عدالتیں شروع ہوں گی۔مراسلے کے مطابق سیکنڈ شفٹ میں عدالتیں دوپہر ڈھائی بجے سے شام ساڑھے 5 بجے تک سول ، رینٹ اور فیملی کیسز سنیں گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You