اہم خبریںخیبرپختون خواہ

پشاوریونیورسٹی کیمپس میں مرمت کے دوران کمرےکی چھت گر گئی، 3 مزدور زخمی

پشاوریونیورسٹی کیمپس میں مرمت کے دوران کمرےکی چھت گر گئی، 3 مزدور زخمی۔

ریسکیو حکام نے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا۔

پشاور(نمائندہ فاطمہ جعفر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے پشاور یونیورسٹی کیمپس میں مرمت کےدوران کمرےکی چھت گرگئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت گرنے سے 3 مزدور زخمی ہوئے جبکہ واقعے میں کوئی جانی  نقصان نہیں ہوا۔ریسکیو حکام نے زخمیوں کو طبی امداد کے لیےخیبر ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You