اہم خبریںپاکستان

اہم خفیہ دفاعی معلومات (محتاط رہیے)

پاکستان کی پہلی مستند انفارمر ایجنسی، اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس اسوسییشن اف پاکستان کے مرکزی چیئرمین نے موجودہ خطرناک جدید سائنس کی تصدیق پر اپنے ایک بیان میں کہا

غیبی طور پر انسان کو شکار کرنے والی یہ نئی سائنس اور ٹیکنالوجی دنیا کے ترقی یافتہ ممالک امریکہ (سی ائی اے) چائنہ ، رشیا (مسٹر سینت اینتھنی – برین ہیکر) نارتھ کوریا ( مسٹر کم) ، بل گیٹس سیکیورٹی کنسرن ، ٹیسلا ، انڈیا (روبیکس ٹیکنالوجیز) اور دیگر ممالک سے تصدیق کی جا سکتی ہے۔
ہمارا ملک پاکستان اس سائنس کے معاملے میں بہت پیچھے ہے کیونکہ اس کے متعلقہ اداروں کے سربراہان غفلت کا شکار رہے انہوں نے2022 سے ذاتی استعمال کی لیکن اپنے وطن کے محب الوطن فرض شناس ما تحت افسران کو متعارف نہیں کرائی نہ ہی دوسری افواج اور ایٹمی ادارے کو اعتماد میں لیا گیا جس کی وجہ سے اج پاکستان کی بہت سی اہم شخصیات اس کا شکار ہیں۔ دنیا میں کوئی بھی دہشت گرد پاکستان کے خلاف خلا کے ذریعے کسی بھی اہم مطلوبہ انسان کو ایم ائی لگا کر ہر طرح سے اپنے قابو کر سکتا ہے کہ اسے خبر ہی نہیں ہو کہ اسے کوئی دیکھ رہا ہے اور کنٹرول کر رہا ہے۔ اب ہتھیاروں کا دور نہیں رہا ایٹمی پروگرام بہت پیچھے رہ گیا۔ یہاں اہم شخصیت کو کوئی بھی دہشت گرد چھپ کر خلا میں کرونا وائرس کی طرح ان ویزیبل ایم ائی لگا کے اپنے تابع کر لیتا ہے پھر فوج بھی اس کی ایٹمی پروگرام بھی اس کا حکومت بھی اس کی اسٹیبلشمنٹ بھی اس کی مطلب سب کچھ اس کا اور دیکھنے والے کو یہ دہشت گرد نظر ہی نہیں ائے گا۔ اس سائنس سے دہشت گرد مطلوبہ محکمے یا عہدے دار کو اسی کے خلاف استعمال کر سکتا ہے۔ دیکھنے والے اسے محافظ سمجھیں گے کہ وہ قابل اعتماد ہے لیکن اس کے پیچھے چھپا کنٹرولر خفیہ جگہ بیٹھ کر اسے دیکھتے ہوئے اپنے مطلوبہ کام کو انجام تک پہنچا لے گا اور وطن کے محافظ کو خبر بھی نہ ہوگی۔ اگر ہم سب اب بھی نہ جاگے تو کب جاگیں گے۔ فورا اتھارٹی کے قیام کی ضرورت ہے ڈیفنس کے تمام ادارے پاکستان کی سالمیت اور بقا کو مدنظر رکھتے ہوئے فوری ایکشن لیں اور متعلقہ تمام اداروں کو انفارم کریں کہ وہ اپنا دفاع کر سکیں یا کم از کم سمجھ سکیں کیونکہ وطن محفوظ ہوگا دفاع مضبوط ہوگا تو عوام کی حفاظت ہوگی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You