پنجاب

پاکستان کی بقا سلامتی اور خوشحالی کا ضامن صرف اسلام ہے۔عائشہ مزمل

پاکستان کی بقا سلامتی اور خوشحالی کا ضامن صرف اسلام ہے۔عائشہ مزمل

پاکستان کو دنیا کی ترقی یافتہ مملکت کی صفت میں شامل کرنا از حد ضروری ہے۔میڈیا سے گفتگو

لاہور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق معروف سوشل ورکر و بزنس وومن عائشہ مزمل نے کہا کہ آج کے دن ہم بحیثیت قوم عہد کرتے ہیں کہ پاکستان کو قائد اعظم محمد علی جناح کے خوابوں کے مطابق بنائیں گے جہاں رنگ و نسل مذہب سب کو برابر حقوق حاصل ہوں گے اور پاکستان کو دنیا کی ترقی یافتہ مملکت کی صف میں شامل کریں گے۔معروف سوشل ورکر و بزنس وومن عائشہ مزمل نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر اپنی جاری پیغام میں کہا کہ پاکستان کی بقا سلامتی اور خوشحالی کا ضامن صرف اسلام ہے، ہمیں وہ عہد و پیمان پورےکرنے کیلئے نئے عزم کے ساتھ اٹھنا ہوگا جو قیام پاکستان کے وقت ہم نے اپنے اللہ سے کیے تھے انہوں نے مزید کہا کہ ہر پاکستانی کو ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کرنا چاہیے تا کہ پاکستان ترقی کر سکے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You