سندھ

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ضلع کورنگی کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کے خلاف بہت جلد احتجاجی مہم

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ضلع کورنگی کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کے خلاف بہت جلد احتجاجی مہم کا آغاز کیا جائے گا۔

اسٹریٹ کرائم کے نام پر کراچی کے نوجوانوں کو قتل کیا جارہا ہے۔ تنویر چودھری

اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو عوام اپنی جان و مال بچانے کے لیے ٹھوکریں کھاتی پھر رہی ہے۔تنویر چودھری

روزانہ کی بنیاد پر کراچی کے مختلف علاقوں سے واردات کی ویڈیوز وائرل ہونا معمول بن گیا ہے۔ انجنیئر ملک شاہ زین

شہر کراچی خوف کی لپیٹ میں، کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو ہو چکا ہے۔ تنویر چودھری

تاجر نہ اپنی دکانوں اور کارخانوں میں محفوظ ہے اور نہ عوام اپنے گھر کی دہلیز پے۔ انجنیئر ملک شاہ زین

جو لوگ اسٹریٹ کرائم کی واردات میں قتل ہوئے ان کے اہلخانہ سے پوچھا جائے ان پر کیا گزر رہی ہے۔ تنویر چودھری

چند ہزاروں کے موبائل کیلئے نوجوان شہری کی جان لینا دہشتگردی میں شامل ہوتا ہے۔ تنویر چودھری

اسٹریٹ کرائم کیلئے فی الفور ماڈل کورٹ اور دہشتگردی کی دفعات لگائی جائیں۔ انجنیئر ملک شاہ زین

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے خلاف سب نے آواز بلند کی لیکن انتظامیہ کی جانب سے کوئی حکمت عملی اختیار نہیں کی جاسکی۔ تنویر چودھری

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کو ختم کرنے کیلئے مضبوط حکمت عملی بنائی جائے۔ انجنیئر ملک شاہ زین

اسٹریٹ کرائم کے نام پر کراچی کے نوجوانوں کو قتل کیا جارہا ہے۔ تنویر چودھری

اسٹریٹ کرائم کا مسئلہ ایک جماعت کا نہیں ہے بلکہ پوری انسانیت کا ہے۔ انجنیئر ملک شاہ زین

ہمارا مطالبہ ہے کہ اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے کوئی مفید راستہ اختیار کیا جائے۔ تنویر چودھری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You