اہم خبریںپاکستان

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا تاہم کاروباری روز کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث 100 انڈیکس 13 پوائنٹس اضافے کیساتھ 80 ہزار 28 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 79 ہزار 792 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 12 ارب 21 کروڑ 20 لاکھ 53 ہزار 86 روپے مالیت کے 21 کروڑ 41 لاکھ 86 ہزار 161 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You