اہم خبریںپاکستان

پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے درمیان ملاقات طے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جماعت اسلامی کے درمیان ملاقات طے پا گئی۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ ہوا جس میں دونوں جماعتوں کی قیادت کے مابین ملاقات طے پا گئی۔

جماعت اسلامی کا وفد پیر کو پی ٹی آئی وفد سے اسلام آباد میں ملاقات کرے گا۔

ملاقات کے دوران سیاسی امور اور اپوزیشن کی مشترکہ حکمت عملی بارے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You