اہم خبریںپاکستان

وفاقی حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر ہر سال دنیا بھر میں منایا جاتا ہے جس کا مقصد مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حق خود ارادیت کے بنیادی حق کیلئے آواز اٹھانا ہے جو غاصب بھارتی حکومت نے اقوام متحدہ کی جانب سے تسلیم کئے جانے کے باوجود گزشتہ 73 برس سے دبا رکھا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You