اہم خبریںپاکستان

وفاقی حکومت نے 4 لا افسران کو عہدے سے ہٹا دیا،آصف جدون اسسٹنٹ اٹارنی جنرل تعینات

وفاقی حکومت نے 4 لا افسران کو عہدے سے ہٹا دیا۔

ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل طیب صدیقی ، ناصر جاوید ، جعفر حسین اور عمر طارق گل کو عہدے سےہٹادیا گیا

وفاقی وزارت قانون نے چاروں لا افسران کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹفکیشن جاری کردیا۔

دوسری جانب آصف خان جدون اسسٹنٹ اٹارنی جنرل تعینات ہوگئے، صدر مملکت نے آصف خان جدون کی تقرری کی منظوری دیدی، صدر کی منظوری کے بعد وزارت قانون وانصاف نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You