اہم خبریںپنجاب

وزیر اعظم نے گندم میں گھپلے کرنے والوں کیخلاف تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔احسن اقبال

وزیر اعظم نے گندم میں گھپلے کرنے والوں کیخلاف تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔احسن اقبال

پیپلزپارٹی کے ساتھ ہماری اچھی ورکنگ ریلیشن ہے میں امید کرتا ہوں وہ ہماری کابینہ کا حصہ بنیں گے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اصلاحات

نارووال(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وفاقی وزیرمنصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اصلاحات  احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے سابقہ نگران دور میں گندم کی خریداری میں گھپلے کرنے والوں کے خلاف کمیٹی بنا کر معاملے کی تحقیقات کرنے کا حکم دے دیا ہے۔احسن اقبال نے کہا کہ ملک کو معاشی طور پر مستحکم بنانے کے لیے اس وقت ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم لڑائی کی بجائے مل بیٹھ کر مسائل کے حل کی طرف جائیں تاکہ سیاسی طور پر امن اور استحکام ہو اور پالیسز کا تسلسل بھی ہو اور سرمایا یہ کاری کی راہ ہموار کی جا سکے۔انہوں نے کہا پیپلز پارٹی کے ساتھ ہماری اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے،  میں امید کرتا ہوں وہ ہماری کابینہ کا حصہ بنیں گے اور تعمیر وطن کے اس سفر میں ہم انکے تجربے سے استفادہ حاصل کریں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You