اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم کے سیکرٹری اعظم خان ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈ بینک مقرر

اسلام آباد: وزیراعظم کے سیکرٹری اعظم خان کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈ بینک مقرر کر دیا گیا، ان کو 21 فروری سے اس عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔

وزیراعظم کے سیکرٹری اعظم خان کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈ بینک تقررکر دیا گیا، اعظم خان کی تقرری کا نوٹیفکیشن 21 فروری کو جاری کیا گیا۔ ورلڈ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نوید کامران کی مدت ملازمت 30 اکتوبر کو ختم ہو رہی ہے ۔

اعظم خان کی بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈ بینک تقرری 4 سال کے لئے کی گئی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You