اہم خبریںپنجاب

وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی کی وائس چیف آف دی نیول اسٹاف کے عہدے پر تعیناتی

وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی کی وائس چیف آف دی نیول اسٹاف کے عہدے پر تعیناتی۔ ترجمان پاک بحریہ

وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی نے 1986 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ ترجمان پاک بحریہ

وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی کمانڈ اور اسٹاف کی متعدد اہم ذمہ داریوں کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ

اپنے کیریئر کے دوران وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی فلیگ آفیسر سی ٹریننگ، نیول سیکریٹری، ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف (آپریشنز)، کمانڈر کوسٹ اور کمانڈر کراچی کے ساتھ ساتھ وزارت دفاع میں اہم ذمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ

وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی پاکستان نیوی وار کالج لاہور، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد، راٸل کالج آف ڈیفنس اسٹڈیز برطانیہ اور نیول کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج فلپاٸن سے فارغ التحصیل ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ

وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی نے برطانیہ سے انٹرنیشل سیکیورٹی اینڈ اسٹریٹجک اسٹڈیز میں ماسٹرز ڈگری بھی حاصل کی۔ ترجمان پاک بحریہ

وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی اس وقت نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں چیف آف اسٹاف کے عہدے پر تعینات ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You