اہم خبریںپاکستان

میاں سلیم شاہ میانخیل کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہے۔ امجد علی خان

میاں سلیم شاہ میانخیل کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہے۔ امجد علی خان

میاں سلیم شاہ کی وفات سے اے این پی ایک نظریاتی اور مخلص کارکن سے محروم ہو گئی۔ سابق فنانس سیکرٹری

چارسدہ(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے سابق فنانس سیکرٹری چارسدہ نے کہا کہ میاں سلیم شاہ میانخیل کی وفات پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتے ہے انہوں نے کہا کہ میاں سلیم شاہ میانخیل کی وفات سے عوامی نیشنل پارٹی ایک نظریاتی اور مخلص کارکن سے محروم ہو گئی انہوں نے اپنی تعزیتی بیان میں کہا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے انہوں نے مزید کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین سے ساتھ ہے اللہ تبارک و تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔امین

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You