سندھ

میئر حیدرآباد کاشف شورو کی زیر صدارت حیدرآباد میونسپل کارپوریشن آفس میں خواتین ممبرانِ

میئر حیدرآباد کاشف شورو کی زیر صدارت حیدرآباد میونسپل کارپوریشن آفس میں خواتین ممبرانِ حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کا اجلاس منعقد ہوا

اجلاس میں جہلم سے تعلق رکھنے والی حیدرآباد میں مقیم ممبر میونسپل کارپوریشن حیدرآباد عشرت مغل نے بھی شرکت کی،

حیدرآباد :(بیوروچیف: عاصم آرائیں جہلمی)
میئر حیدرآباد کاشف شورو کی زیر صدارت حیدرآباد میونسپل کارپوریشن آفس میں خواتین ممبرانِ حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کا اجلاس منعقد ہوا
اجلاس میں جہلم سے تعلق رکھنے والی حیدرآباد میں مقیم ممبر میونسپل کارپوریشن حیدرآباد عشرت مغل نے بھی شرکت کی، میئر حیدرآباد کاشف شورو کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں خواتین ممبران حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کو دیا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے دیئے جانے والے ترقیاتی کاموں کے خلاف ہونے والے پروپئگنڈا کو بے نقاب کرنے کا ٹاسک دیا گیا
پاکستان پیپلزپارٹی عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب اور فریال تالپور صاحبہ نے حیدرآباد کو خوشحال بنانے کے لئے ترقیاتی کام فراہم کئے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور صاحبہ کے انتھائی مشکور ہیں، جنہوں نے حیدرآباد کو میگا پروجیکٹ فراہم کئے
پاکستان پیپلزپارٹی کی عوامی خدمت سیاسی مخالفین سے برداشت نہیں ہو رہی اس لئے آج حیدرآباد میں ہونے والی ترقی مخالفین سے برداشت نہیں ہو رہی، سیاسی مخالفین اس وقت جھوٹے بیانیے کے ساتھ پیپلزپارٹی کے خلاف پروپئگنڈا کرنے کے لئے میدان میں ہیں انہیں منہ توڑ جواب دینے کے لئے حیدرآباد میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کا وزٹ کرکے عملی طرح سیاسی مخالفین کو جواب دیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You