سوہاوہ

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری شدہ موبائل فونز اپنے قبضہ

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری شدہ موبائل فونز اپنے قبضہ میں رکھنے والا ملزم گرفتار، موبائل فونز برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ موبائل فونز اپنے قبضہ میں رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم کے قبضہ سے 09 عدد موبائل فونز برآمد کر لیے گئے ہیں۔ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مزید تفتیش جاری ہے،

جرائم پیشہ عناصر اور چوری شدہ سامان کی خرید و فروخت میں ملوث افراد کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور قانون شکن عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You