جہلم

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، جنسی زیادتی اور بوگس چیک کے مقدمہ

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، جنسی زیادتی اور بوگس چیک کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جنسی زیادتی اور بوگس چیک کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مزید تفتیش جاری ہے،

سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور قانون شکن عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You