سوہاوہ

تھانہ ڈومیلی پولیس کی احسن کارروائی،گھر سے ناراض ہو کر جانے والے گمشدہ شہری کو تلاش کر کے بحفاظت

تھانہ ڈومیلی پولیس کی احسن کارروائی،گھر سے ناراض ہو کر جانے والے گمشدہ شہری کو تلاش کر کے بحفاظت لواحقین کے حوالے کر دیا گیا،

جہلم: تھانہ ڈومیلی پولیس کو درخواست موصول ہوئی کہ ایک شہری گھریلو ناراضگی کی وجہ سے گھر سے چلا گیا ہے،

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی ہدایات پر تھانہ ڈومیلی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گمشدہ شہری کو تلاش کیا اور بحفاظت اس کے لواحقین کے حوالے کر دیا،

شہری کی بحفاظت واپسی پر لواحقین کا جہلم پولیس سے اظہارِ تشکر،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اور عوام کی خدمت جہلم پولیس کی اولین ترجیحات ہیں، گمشدہ افراد کی تلاش اور انہیں بحفاظت اپنے پیاروں تک پہنچانے کے لیے جہلم پولیس تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You