خیبرپختون خواہ

ملک ارشد خان کی 60 روزہ بلدیاتی اصلاحاتی پروگرام کو پزیرائی ملی گئی

ملک ارشد خان کی 60 روزہ بلدیاتی اصلاحاتی پروگرام کو پزیرائی ملی گئی۔

منتخب نمائندگان نے سوشل میڈیا پر ویڈیوز کے زریعے 60 روزہ اصلاحاتی پروگرام کو احسن اقدام قرار دیا۔

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر محکمہ بلدیات و دیہی ترقی ضلع پشاور ملک ارشد خان کی جانب سے جاری کردہ 60 روزہ بلدیاتی اصلاحاتی پروگرام کو عوام میں پزیرائی ملی۔ منتخب نمائندگان بڑی جوش و خروش کے ساتھ سوشل میڈیا پر ویڈیوز پیغامات کے زریعے 60 روزہ اصلاحاتی پروگرام کو احسن اقدام قرار دے رھے ھیں بقول منتخب نمائندگان پہلی دفعہ ویلیج و نیبر ھوڈ کونسلون کے دفاتر میں صفائی کے حالات بہتر ہوئے۔ملازمین کی حاضری یقینی بنایی گئی۔جبکہ عوام نے بھی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر ملک ارشد خان کی اس کاوش اور اقدام کو سراہا ھیں اور اس اصلاحاتی پروگرام کو عوامی خدمات کی فوری فراھمی کے لیے نیک شگون قرار دیا ہے۔عوام نے اس پروگرام کو حقیقی تبدلی قرار دی ہے اور امید ظاہر کی ھے کہ مستقبل میں بھی اسی اقدامات کو برقرار رکھے جائے گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You