انٹرنیشنلاہم خبریں

مسجد نبویﷺکے ایک اور خادم کا انتقال کرگئے

مسجد نبویﷺکے ایک اور خادم کا انتقال کرگئے۔

یاد رہے کہ پانچ روز قبل مسجد نبوی کے ایک اور خادم آغا عبدو علی ادریس کی وفات ہوئی تھی۔

مدینہ منورہ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مسجد نبویﷺ کے ایک اور خادم انتقال کرگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسجد نبوی ﷺ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرے کی خدمت پر مامور آغا علی بدیع اتوار کوانتقال کر گئے۔یاد رہے کہ پانچ روز قبل 20 نومبر کو مسجد نبوی  ﷺ کے ایک اور خادم آغا عبدو علی ادریس کی وفات ہوئی تھی جو حجرہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کے ساتھ مسجد کو روشن اور معطر کرنے کی ذمہ داری ادا بھی کرتے تھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You