اہم خبریںپاکستان

مسافر وین کھائی میں گرنے سے 7افراد جاں بحق

آزاد کشمیر کے دارالحکومت میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 7افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق حادثہ نواحی علاقے کیلگراں کے مقام پر پیش آیا جہاں ڈرائیور سے وین بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری ، جس میں سوار 7 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ دو افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

دوسری جانب مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حادثہ خرابی سڑک کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا جبکہ وین میں 9مسافر سوار تھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You