پنجاب
مرکزی چیرمین این ٹی ڈی سی واپڈا چوہدری یحییٰ گجر کے ہمراہ ڈاکٹر حسن ایم ایس واپڈا

مرکزی چیرمین این ٹی ڈی سی واپڈا چوہدری یحییٰ گجر کے ہمراہ ڈاکٹر حسن ایم ایس واپڈا ہسپتال لاہور ملاقات کی میں مزدور ں کو درپیش مسائل کے بارے میں کہا
کہ ساہیوال میں واپڈا ڈیسپنری میں ادویات نہیں مل رہی اور ایل پی بھی بند ہے اس مسلہ کا حل کیا جاے ملاقات کرنے والوں میں رانا محمد فاروق چیرمین سرکل ساہیوال نواز چغتائی آتی ڈی سی ابرار چشتی اور دیگر نمائندے پیغام یونین شامل تھے



