اہم خبریںپاکستان

محکمہ موسمیات کی بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب میں آج بارش کی پیشگوئی

لاہور: موسم کا حال بتانے والوں نے آج بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے آج لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، مری اور گلیات میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اسلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے ساتھ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں پشاور، چترال، دیر اور سوات میں بادل برسنے کی توقع ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You