اہم خبریںپاکستان

محمد ایوب باچا کو سپرنٹنڈنٹ سوات جیل تعینات کیا گیا، نوٹیفکیشن جاری۔

محمد ایوب باچا کو سپرنٹنڈنٹ سوات جیل تعینات کیا گیا، نوٹیفکیشن جاری۔

محمد ایوب باچا اس سے پہلے ڈسٹرکٹ مالاکنڈ جیل، ڈسٹرکٹ تیمرگرہ جیل میں سپرنٹنڈنٹ رہ چکے ہیں۔

سوات(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق محمد ایوب باچا سپرنٹنڈنٹ سوات جیل تعینات تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز محکمہ جیلخانہ جات کے سینئر آفیسر محمد ایوب باچا کو سپرنٹنڈنٹ سوات جیل تعینات کیا گیا اس موقع پر نوٹیفکیشن میں جاری کیا گیا یاد رہے کہ محمد ایوب باچا اس سے پہلے ڈسٹرکٹ مالاکنڈ جیل، ڈسٹرکٹ تیمرگرہ جیل اور دیگر میں خدمات سر انجام دے چکے ہیں یاد رہے کہ ایوب باچا کو آرمی چیف کی طرف سے بہترین خدمات پر ایوارڈ بھی مل چکے ہیں اس موقع پر علاقہ عمائدین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محمد ایوب باچا کو سپرنٹنڈنٹ سوات جیل تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You