اہم خبریںپاکستان

قومی اسمبلی میں آئینی ترامیم معاملہ: نیشنل پارٹی اور بی این پی کا مشترکہ لائحہ عمل طے

قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم کے معاملہ پر نیشنل پارٹی اوربلوچستان عوامی پارٹی کے پارلیمانی رہنماؤں کے درمیان مشترکہ لائحہ عمل طے پا گیا۔

بلوچستان اسمبلی کے ذرائع کے مطابق دونوں پارٹیوں نے مشترکہ طورپر آئین کے آرٹیکل 106میں بنیادی تبدیلی کےلئے ڈرافٹ آئینی کمیٹی کو پیش کر دیا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ ڈرافٹ کے مطابق جنرل نشتیں 80، مخصوص خواتین کی 17 اور اقلیتی نشستوں کی تعداد 4 جبکہ مجموعی تعداد 101 ہو گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You