اہم خبریںخیبرپختون خواہ

فنکار اور خواجہ سراء کمیونٹی ایک مظلوم طبقہ ہے۔صوبیہ خان

فنکار اور خواجہ سراء کمیونٹی ایک مظلوم طبقہ ہے۔صوبیہ خان

فنکاروں اور خواجہ سراء کی فلاح و بہبود کیلئے ہمیشہ کام جاری رہے گا۔بی بی سعیدہ

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ہم ڈپٹی کمشنر پشاور کے دل سے مشکور ہیں جنہوں نے فنکاروں اور خواجہ سراوں کے لئے یوٹیلیٹی اسٹورز سے آدھے قیمت پر رمضان پیکج منظور کیا،ان خیالات کا اظہار سعیدہ خان اور خواجہ سراء کمیونٹی سے تعلق رکھنی والی ایکٹیوسٹ و جرنلسٹ صوبیہ خان نے کیا،انہوں نے کہا کہ فنکار اور خواجہ سراء ایک مظلوم طبقہ ہے جن کو کئی مشکلات کا سامنا ہے، 18 اور 19 مارچ کو نشترہال پشاور میں فنکاروں اور خواجہ سراء کو یوٹیلیٹی اسٹورز کی جانب سے آدھے قیمت پر رمضان پیکج دیا جائے گا،تمام فنکار اور حواجہ سراء کمیونٹی کو اپیل ہے کہ 18 اور 19 مارچ کو صبح 11 بجے اپنے اصل قومی شناختی کارڈ کے ہمراہ نشترہال پہنچے تاکہ آپ کی انٹری ھواور آپ کو رمضان پیکج مل سکیں انہوں نے کہا کہ فنکاروں اور حواجہ سراء کی فلاح و بہبود کے لئے کام جاری رہے گا اور اس کے بعد بھی یوٹیلیٹی اسٹورز فنکاروں کو آدھے قیمت پر سودا سلف دی گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You