اہم خبریںپاکستان

فضل الرحمٰن احتجاج کرنا چاہتے ہیں تو خیبر پختونخوا میں کریں۔بلاول بھٹو

فضل الرحمٰن احتجاج کرنا چاہتے ہیں تو خیبر پختونخوا میں کریں۔بلاول بھٹو

جو رویہ اپوزیشن نے گزشتہ روز اختیار کیا وہ انتہائی نامناسب تھا۔چیئرمین پیپلزپارٹی

اسلام آباد(نمائندہ فائزہ شاہ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن احتجاج کرنا چاہتے ہیں تو شوق سے کریں،مگر ان کا احتجاج خیبر پختونخوا میں بنتا ہے۔بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ جو رویہ اپوزیشن نے گزشتہ روز اختیار کیا وہ انتہائی نامناسب تھا، کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کے احتجاج سے دنیا کو غلط پیغام گیا۔ اپوزیشن کا کل کا احتجاج جمہوری نہیں تھا، احتجاج ایک دائرے میں رہ کر کرنا چاہیئے ، پارلیمانی دائرے میں اپوزیشن کی تنقید کو ویلکم کرتے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You