کرائمز

فرام پراسیکیوشن آفس راولپنڈی فاضل ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی چوہدری ماجد حسین گادھی

فرام پراسیکیوشن آفس راولپنڈی فاضل ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی چوہدری ماجد حسین گادھی صاحب نے منشیات برآمدگی کے مقدمہ میں ملزم محمد نعیم کو 9 سال قید با مشقت و 80000 روپے جرمانہ کی سزا سنائی ۔ ملزم کے خلاف منشیات برآمد ہونے پر تھانہ پیرودھائی میں مقدمہ نمبر 368/24 رجسٹر ہوا تھا ۔
مقدمہ کی پیروی *مس صوبیہ جبار اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرراولپنڈی* نے کی۔ اور اپنے دلائل سے عدالت کو مطمئن کیا۔
*فاضل ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر راولپنڈی میاں عمران رحیم صاحب* نے پراسیکیوٹرز کی محنت کو سراہا اور شاباش دی۔ اور اس عزم کا اعادہ کیا راولپنڈی پراسکیوشن *وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز * اور فاضل پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ صاحب* کے وژن کے مطابق منشیات فروشوں کو قرار واقعی سزائیں دلوانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کرتی رہے گی ۔
از دفتر

* چوہدری ثناء اللہ جج اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر/پبلک ریلیشنز آفیسر پنجاب کریمینل پراسیکیوشن ڈسٹرکٹ راولپنڈی*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You